شہباز شریف سابق صدر آصف علی زرداری

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔

وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نے دونوں رہنماؤں کا استقبال کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔