مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کا ماہانہ ایگزیکٹو باڈی اجلاس مورخہ 4 مئی 2025 کو مرکزی سیکرٹریٹ، کراچی میں منعقد ہوا۔
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں اور عہدیداران اور ممبران ایگزیکٹو کمیٹی کی متفقہ رائے سے میاں محمد شہریار آرائیں کو ایگزیکٹو ممبر سے نائب صدر پر نامزد کر دیا گیا۔
