ایکسپریس ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا

تین ایکسپریس ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا جس کے باعث گرمی میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے آنے والی بولان میل، خوشحال ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس کو ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے ، ٹرینوں کو روکنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔