عید کے موقع پر کرونا کے باعث احتیاط کی ضرورت ہے


گزارش ہے کہ اس مرتبہ عید الاضحی ایک ایسے موقع پر آئی ہے کہ پوری دنیا میں اور وطن عزیز میں کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے‘ آپ سب لوگوں کی بھرپور احتیاط اور حکومت کی احتیاطی تدابیر کے باعث اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب یہ وباء قابو میں ہے اور اس سے متاثرہ مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں‘
آپ سب سے گزارش ہے کہ عید کے موقع پر کرونا کے باعث جس قدر احتیاط کی ضرورت ہے‘ اسے ہر قیمت پر اختیار کیا جائے تاکہ اس مہلک وباء سے ہماری نجات جلد ممکن ہوسکے
سجاد سرور
صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
طاہر آرائیں‘ سینیئر نائب صدر
مہتاب حسین نائب صدر
وجیدہ سلیم نائب صدر ویمن
گروپ چیئرمین کامران عباسی
سابق صدر
رانا محمد ایاز