سفیر ہسپتال کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر سفیر ہسپتال کی جانب سے ماہر ڈاکٹرزکی زیر نگرانی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا

پی ڈی اورنگی رضا عباس رضوی نے خصوصی دورہ کیا

پی ڈی اور نگی نے کہا کہ بہت خوشی کی بات ہے اورنگی کی عوام کے لیے بہترین اقدام ہے اور ایڈمنسٹریٹر لائیق خان اور سی ای او عرفان قریشی اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا

ایڈمنسٹریٹر لائیق خان نے کہا کہ کسی کو اورنگی سے باہر جانا نہیں پڑے گا اب آپ کے اپنے علاقے اورنگی ٹاؤن تمام سہولت موجود ہیں

سی ای او عرفان قریشی نے کہا کہ میں جب سفیر ہوسپٹل آیا تو میرے پاس بہت سارے پلان تھے اس میں سے ایک پلان یہ تھا اس ہوسپیٹل کو ایسا ہوسپیٹل بنایا جائے جس میں اورنگی ٹاؤن کی عوام کے لیے تمام صحت کی سہولت موجود ہو اور سب سے کم ریٹ میں ہوں اور ہمارے پاس اولڈ ہاؤس ہے ہم سو بچوں کے لئے یتیم کھانا بنانے جا رہے ہیں

احساس ہومن رائٹس فاونڈیشن کے چیئرمین محمد آصف نے کہا کہ میں ایڈمنسٹریٹر لائیق خان اور سی ای او عرفان قریشی خراج تحسین پیش کرتا ہوں