فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان کے کوآرڈینیٹر اسرار الحق مشوانی کی ملک احسن سے ملاقات نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور پھول پیش کی

فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان کے کوآرڈینیٹر اسرار الحق مشوانی نے فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان(پنجاب) سے نو منتخب نائب صدر ملک احسن سے ڈی ایچ اے میں ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں نائب صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور پھول پیش کیے‘

اپنا تبصرہ لکھیں