لیفٹینٹ کرنل خوش آمدین علالت کے بعد انتقال کرگئے


بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے‘ نغمہ لکھنے والے لیفٹینٹ کرنل خوش آمدین علالت کے بعد انتقال کرگئے‘ کرنل خوش آمدین نے یہ نغمہ 2014 میں پشاور کے اے پی ایس سکول پر دھشت گردوں کے حملے کے واقعہ کے بعد لکھا تھا اور اسے آئی ایس پی آر نے ریلیز کیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں