وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 25 خبریں موجود ہیں
یٹ ویو کی وجہ سے پنجاب بھر میں اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے دینے کا اعلان کردیا گیا۔ ہیٹ ویو کی وجہ سے کل سے اسکولوں کے اوقات صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔
کیمبرج کے 9 مئی کو پنجاب، اسلام آباد، مظفرآباد ، میرپور میں ہونیوالے امتحانات منسوخ کردیے گئے۔ کیمبرج اور برٹش کونسل نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے اور متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں
حریم سلمان نے جامعہ کراچی سے ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کے تھیسس میں اول پوزیشن حاصل کی۔ جامعہ کراچی کے شعبہ ویزیول اسٹڈیز کے چار سالہ بیچلرز ڈگری کے آخری سال کے طلباء کے تیار کردہ تخلیقی فن پارے، کراچی یونیورسٹی میں مزید پڑھیں
کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے، 12 سال اور زائد عمر کے طلبا کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود مزید پڑھیں
وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این اوسی جاری کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 26 جولائی سے6 اگست تک ہوسکیں گے، برٹش کونسل کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانات لےگی،جولائی میں امتحانات لینے پر کیمبرج کے مزید پڑھیں
جامعہ مفتاح العلوم مردان شعبہ التالیف و تحقیق (Research & Advance studies ) بلاک کا سنگ بنیاد سینیٹر مشتاق احمد خان امیر جماعت اسلامی KP، مولانا اسماعیل چیف خطیب KP ، مولانا صفی اللہ اور تجمل حسین نے رکھا
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کامسیٹس کی چوتھی وزارتی سطح کی مشاورتی کمیٹی اجلاس کے شرکاء پر زور دیا ہےکہ کمیشن کے رکن ممالک اپنی مشترکہ ترقی کی راہ میں حائل مسائل کو حل کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، محکمہ صحت کی طرف سے مراسلہ جاری کردیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی طرف سے جاری مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ نمل یونیورسٹی کے پروفیسر محمد اشرف انصاری نے ممتاز کاروباری شخصیت‘ اور برانڈ پراپرٹی کے سی ای او پاکستان مسلم لیگ(ج) کے ترجمان احمد عمران باجوہ سے ملاقات کی‘ اور ان سے ملک کے کاروباری حالات پر مزید پڑھیں