سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی کو دل کی تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر پشاور کے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انہیں2سٹنٹ ڈالے گئے ہیں،قائم مقام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3694 خبریں موجود ہیں
یران کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ایران اور آزربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان حج مشن مکہ کا دورہ کرینگے: چوہدری سالک حسین آج اتوار کے روز سعودی اداروں، کیٹرنگ کمپنیوں اور عازمین حج کی رہائش گاہوں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کرغستان کے لیے روانہ ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بشکیک بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا، وفاقی وزیر برائے کشمیر امور امیر مقام بھی اسحاق ڈار کے ہمراہ ہیں۔ مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے دریغ استعمال سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ PauseUnmute Loaded: 3.72% Remaining Time -20:16 urn:uuid:7af64979-c789-49d6-b906-4f3ef6a61d40 عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لئے بلا امتیاز کارروائی کی جائے اور کوئی دبائوقبول نہ کیا جائے۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں
18 مئی کو اور بین الاقوامی میوزیم ڈے پر، H.E. پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعزازی سفیر رضا امیری مغدام لکھتے ہیں: 18 مئی میوزیم کا عالمی دن ہے۔ آئیے ان عجائب گھروں کا جشن منائیں جنہوں نے ہم مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کی معیشت کی صورتحال سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کردی جس میں مالی سال 2023-24ء کے لیے اوسط مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے مزید پڑھیں
پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کو مزید مضبوط و مستحکم بناتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔یہ جدید ترین نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق مزید پڑھیں
ین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر اظہارِ عدم اطمینان کرتے ہوئے پلاٹس کی خرید و فروخت میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع مزید پڑھیں