بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ دھماکوں نے پیغام دیا

بلا امتیاز… امتیاز اقدس گورایاimtiazaqdas@gmail.com متحدہ ریاست ہائے امریکہ کے ایک اسٹیٹ سیکرٹری خارجہ کولن پاول بھی گزرے ہیں ان کی کتاب ’’مائی امریکن جرنی‘‘ بہت زیادہ حقائق لئے ہوئے ہے انہوں نے خلیجی ممالک اور جنوب ایشیائی ممالک کے حکمرانوں مزید پڑھیں

مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا

مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا، ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔ اس سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مزید پڑھیں

فارم ہاؤس پر عشائیہ

تارکین وطن حریت قیادت کے وفد جو کہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی سرباہی میں آج کل پاکستان کے دورے پر آئے ہوئےوفد جسمیں راجہ فہیم کیانی غالب صاحب نذیر قریشی مزمل ٹھاکر کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پر وقار عشائیہ

مسلم دنیا‘ یورپ‘ ایشاء اور مشرق وسطی سمیت دنیا بھر میں تحریک آزادی کشمیر کے عالمی مبلغ قائد حریت کشمیر جماعت اسلامی کے بانی راہنماء محترم پروفیسر الیف الدین ترابی مرحوم کے کے فرزند ارجمند کشمیر فورم کے صدر او مزید پڑھیں

ریکوڈک میں کاپرگولڈ منصوبے میں

بلوچستان کےعلاقے ریکوڈک میں کاپرگولڈ منصوبے میں کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن  نے بلوچستان  حکومت کو 71کروڑ روپےکی ادائیگی کردی۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہےکہ 71 کروڑ  روپےکی ادائیگی بیرک گولڈ نے ایڈوانس رائلٹی کی مد میں مزید پڑھیں

شدید گرمی کی لہر جاری

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری  ہے، سبی آج 48 ڈگری کے ساتھ گرم ترین شہر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوابشاہ 47 ڈگری ،بہاولپور، ڈیرہ غازی خان 46 ڈگری ، ملتان ، فیصل آباد میں 45 اورلاہور مزید پڑھیں