فارم ہاؤس پر عشائیہ

تارکین وطن حریت قیادت کے وفد جو کہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی سرباہی میں آج کل پاکستان کے دورے پر آئے ہوئےوفد جسمیں راجہ فہیم کیانی غالب صاحب نذیر قریشی مزمل ٹھاکر کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا جسمیں امیر جماعت اسلامی آذاد کشمیر ڈاکٹر مشتاق صاحب سابق امیر جماعت عبدالرشید ترابی نائب امراء نور الباری /مشتاق خان قیم جماعت جہانگیر خان اور دیگر احباب نے شرکت کی عشائیہ کے بعد ادارے کی بکس وفد کے ارکان اور مہمانان کو بطور ھدیہ پیش کیں

اپنا تبصرہ لکھیں