نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اتوار کو ٹیلی فون کیا۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کودفتر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ بھی حادثے سے بال بال بچ گیا۔ سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت اسلام مزید پڑھیں
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے 28 جون کو شیڈول صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔ محمود احمدی نژاد رواں ماہ کے آخر میں شیڈول صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل مزید پڑھیں
چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو انجینئر محمد عامرنے کہا ہے کہ ریجن میں بجلی کی طلب و رسدمتوازن ہونے اور فیسکو کے تمام 1306فیڈرزاے کیٹگری میں شامل ہونے کے باعث کہیں بھی لوڈمینجمنٹ نہیں کی جا رہی اوریجن کے آٹھوں اضلاع مزید پڑھیں
وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے سیکرٹری محی الدین احمد وانی نےکہا ہے کہ تعلیم حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ یہ بات انہوں نے ٹیک فار پاکستان فیلوز کی نویں جماعت کی گریجویشن تقریب میں بطور مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین عازمین کے ایک گروپ نے حج کے بہتر انتظامات اور سہولیات کا سہرا وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین کے سر قراردیاہے۔انہوں نے پاکستان کے سفر سے لے کر ان کی مزید پڑھیں
وفاقی وزارت مذہبی اموروحج نے بتایا ہے کہ پاکستان کے جج آپریشن کے تحت9 مئی سے اب تک سرکاری اور نجی دونوں سکیموں کے تحت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے شہروں میں 62ہزار148 عازمین حج حجازمقدس پہنچ چکے ہیں وزارت مذہبی امور کے ترجمان محمد عمر بٹ مزید پڑھیں
حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے اسلام آباد میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں پاکستان کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ سلام آباد کے جامعہ امام صادق دینی مرکز میں حضرت امام خمینی رحمت مزید پڑھیں
سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی نے واضح کیا ہے کہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے لہذا وزٹ ویزہ کے حامل افراد کو مشورہ ہے مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت میں اس سال موسم گرما قیامت ڈھا رہا ہے اور خطے میں اوسط درجہ حرارت میں 5سے10ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوا ہے جوماہرین کے نزدیک انتہائی تشویشنا ک ہے دونوں ہمسایہ ممالک کے بڑے شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں بعض مزید پڑھیں
