سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 2 شہریوں سے لوٹ مار

وفاقی دارالحکومت میں مسلح ملزمان نے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 2 شہریوں سے لوٹ مار کی۔

لوٹ مار کے دوران ملزمان، اسلحے کی نوک پر سعودی شہریوں سے 2 آئی فون لیکر فرار ہوگئے۔

واضح رہے کہ 22 گھنٹے ڈیوٹی کے دعوے کرنے والی اسلام آباد پولیس غیرملکی شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں