ناقابل تسخیر دفاع

پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کو مزید مضبوط و مستحکم بناتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔یہ جدید ترین نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق مزید پڑھیں

پلاٹس کی خرید و فروخت میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکسز لگانے کا مطالبہ

ین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر اظہارِ عدم اطمینان کرتے ہوئے پلاٹس کی خرید و فروخت میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

محسن نقوی نے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نومنتخب صدر اظہر عباس کو مبارکباد پیش کی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نومنتخب صدر اظہر عباس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے نومنتخب سینئر نائب صدر ایاز خان، نائب صدر محمد عثمان، سیکرٹری جنرل طارق مزید پڑھیں

قبل از حج اپریشن جاری

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا قبل از حج اپریشن جاری ہے.7 روز کے دوران پی آئی اے کی کل 20 پروازیں آپریٹ ہوئیں جس کے ذریعے 4398 عازمین حج حجاز مقدس پہنچے.ان پروازوں میں 14 پروازیں براہ راست مدینہ مزید پڑھیں

چوہدری سالک حسین اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر سید عطاء الرحمن حج آپریشن 2024 کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر سید عطاء الرحمن حج آپریشن 2024 کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وفاقی وزیر مذہبی امور کو ڈائریکٹر مدینہ منورہ ضیاء الرحمن نے پاکستان حج مشن سے متعلق بریفنگ مزید پڑھیں

انجینیئر افتخار چوہدری نے خواجہ اصف کے عمر ایوب پر الزامات کی شدید مذمت کی

۔راولپنڈی۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجینیئر افتخار چوہدری نے ایک اخباری بیان میں خواجہ اصف کے عمر ایوب پر الزامات کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ فارم 47 سے جیتے ہوئے لوگ کس منہ سے مزید پڑھیں