۔راولپنڈی۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجینیئر افتخار چوہدری نے ایک اخباری بیان میں خواجہ اصف کے عمر ایوب پر الزامات کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ فارم 47 سے جیتے ہوئے لوگ کس منہ سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منڈی بہائو الدین کے قریب نور پور میراں کے مقام پر دریائے جہلم میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے جاں بحق افراد مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ای اسٹیمپ پیپرز کا اجرا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد شہری مینوئل اسٹیمپ پیپر کی جگہ ای اسٹیمپ پیپرز کو پراپرٹی اور لین دین کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل کو شکست دے دی ہے، طلبائ فلسطین کے بارے میں فکر مند ہیں،یہی نظریہ پاکستان ہے،آج فلسطین اپنی آزادی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وفاقی وزیر حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر برائے وزیراعظم حامد حمید نے ملاقات کی ہے۔ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات وفاقی وزیر بحری امور مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدرمملکت کے خطاب پربحث بدھ کوبھی جاری رہی اورمختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے تمام سیاسی جماعتوں کومل کرمفاہمت کے ذریعے ملکی اور عوامی مسائل کوحل کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے، اراکین مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور اور سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن بھی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ ہیں۔ وفاقی وزیرسعودی وزارتِ حج و مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کو میانوالی کے علاقے مسلم کالونی میں بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف مزید پڑھیں
ایرانی پارلیمنٹ نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے کام کے ہفتہ واری اوقات میں تبدیلیوں کی منظوری دیتے ہوئے جمعے اور ہفتے کے دنوں کو اختتام ہفتہ قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے دی گئی اس منظوری کے بعد مزید پڑھیں
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن میں لرنر لائسنس کی فیس 300 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں
