فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے لیسکو کے مزید دس کروڑ یونٹ کی خرد برد پکڑ لی۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق لیسکو نے مجموعی طور پر ایک سال کے دوران بانوے کروڑ یونٹ عوام پر اووربلنگ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3703 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکوب لیونلف کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کیٹ سیونڈسن بھی موجود تھے۔ اے پی ایم نے پاکستان میں مزید پڑھیں
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ، حج پرنہ جانے والے افراد کو اخراجات کیلئے بینکوں میں جمع کرائی گئی رقم کٹوتی کے بعد مل سکے گی۔ حکومت نے کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں گراوٹ کا مزید پڑھیں
باعث افتخار انجنیئر افتخار چودھری آج سے 28 برس پہلے عمران خان نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی ان کے با اعتماد ساتھیوں میں پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر حفیظ خان عمران خان کے لندن کے دنوں کے مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے پہلے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں میں دو طرفہ تعلقات، سکیورٹی ، تجارت، توانائی، ثقافت، سائنس و ٹیکنالوجی، صحت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے 8 معاہدوں مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں ملکوں نے 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے تھے اور وہ دورہ مکمل کر کے 24 مزید پڑھیں
آئی جی موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کیخلاف کارروائی کرنےکاحکم دیدیا۔آئی جی موٹروے پولیس سلمان چودھری نے کراچی پورٹ کا دورہ کیا ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس اوورلوڈنگ کی ہرگز اجازت نہیں دے گی،پورٹ حکام سے مزید پڑھیں
سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں، سندھ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفاقی حکام اور صوبائی حکومتوں کو چینی کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی ضرورت سے زائد شوگر برآمد کی درخواست کا جائزہ لیا گیا جب مزید پڑھیں