ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مابین بھائی چارے کے فروغ میں مدد گار ثابت ہوگا

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور‘ سابق صدر رانا محمد ایاز‘ سابق سینیئر نائب صدر طاہر آرائیں‘ عمران شبیر عباسی نے اپنے مشتررکہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم مزید پڑھیں

سندھ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا، کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر فہیم حیدر نے نئے ذخائر کی دریافت کو انجینئرز اور سائنسدانوں کی بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ ماڑی پیٹرولیم کو 47 سال میں پہلی بار تیل کا ذخیرہ دریافت مزید پڑھیں

انمٹ روشنائی کی تاریخ

 بھارت کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پوتے، سابق گورنر گوپال کرشن گاندھی نے اپنے ایک مضمون میں اس انمٹ روشنائی کی تاریخ پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ سن 1951میں پہلے عام انتخابات کے بعد سے پچھلے ستر سال سے زائد مزید پڑھیں

اسلام آباد کی سڑک کا نام ایران کے نام پر رکھا جائے گا

پروگرام کے مطابق ایران روڈ کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ اور پاکستان کے وزیرا‏عظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات اور مذاکرات کے بعد انجام پائے گی- اسلام آباد کی جس سڑک کا نام ایران کے نام پر مزید پڑھیں

فیض حمید کو کلین چٹ

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی میں خامیوں کی وجہ سے فیض آباد دھرنے جیسے واقعات مزید پڑھیں

سعودی وفد کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کی سربراہی میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔ وفد میں سعودی وزیر زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفادلی اور مزید پڑھیں