حافظ نعیم الرحمن آئندہ پانچ سال کے لیے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن آئندہ پانچ سال کے لیے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔ وہ جماعت اسلامی کے چھٹے امیر ہوں گے جن کی مدت امارت اپریل 2029ء تک ہوگی۔جماعت اسلامی کے انتخابی کمیشن مزید پڑھیں

پابندیاں عائد

اسلام علیکمتحریک کے تمام محبوں اور ہمدردوں کو میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ ہماری جائز سرگرمیوں کا دائرہ تنگ کرنے اور روابط کو کاٹنے اور معلومات کے حصول اور پھیلاو کو روکنے کے لئے پہلے تو سیاسی سرگرمیوں پر مزید پڑھیں

ڈاکٹرحفیظ الرحمن کی پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات

صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن کی پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات،پاکستانی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے غزہ کے طلباء کو الخدمت کی جانب سے اسکالرشپ کی فراہمی کے حوالے سے فلسطینی سفارت خانے میں مزید پڑھیں

زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا

زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکا ایک عالمی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم ہے جو گزشتہ انیس سال سے پاکستان میں کام کر رہی ہے‘ دو سال قبل ملک میں ہونے والی تباہ کن بارشوں سے ہونے والے نقصان اور سیلاب کی مزید پڑھیں

ایوانِ بالا سینیٹ غیرفعال ہے

قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی نمائندوں نے حلف نہیں اُٹھایا، جس کی وجہ سے الیکٹورل کالج نامکمل ہے۔ اِسی طرح قومی اسمبلی اور پنجاب، مزید پڑھیں