عید کی خریداری بڑا امتحان

مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی، کیا خریدیں کیا نہ خریدیں فیصلہ مشکل ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز کی قیمت ڈبل ہوگئی ہے،  درزیوں کے بھی نخرے آسمان پر پہنچ گئے۔

بہت بڑا اجر

اِنَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ یَہۡدِیۡ لِلَّتِیۡ ہِیَ اَقۡوَمُ وَ یُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَبِیۡرًا ۙ۔ یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے اور وہ ان مؤمنوں کو بشارت دیتا ہے جو نیک مزید پڑھیں

راہِ خدا میں خرچ کرنے والے

اَلصّٰبِرِیۡنَ وَ الصّٰدِقِیۡنَ وَ الۡقٰنِتِیۡنَ وَ الۡمُنۡفِقِیۡنَ وَ الۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ بِالۡاَسۡحَارِ ۔ جو صابر ، راست باز ، فرمانبردار ، راہِ خدا میں خرچ کرنے والے اور اوقاتِ سحر میں مغفرت چاہنے والے ہیں

پولیس افسران اور اہلکارمنشیات فروشوں کے سہولتکار

پنجاب میں 200 سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کا منشیات فروشوں کے سہولتکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  پنجاب پولیس کی سرویلنس برانچ کی تیار کردہ رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت صوبے مزید پڑھیں

گوہر اعجاز کی سربراہی میں”معاشی بحالی تھنک ٹینک“ قائم

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز کی سربراہی میں”معاشی بحالی تھنک ٹینک“ قائم کردیا۔ تھنک ٹینک پاکستان کی معیشت پر اثرانداز ہونے والے معاشی مسائل پر مزید پڑھیں