شہید کی نماز جنازہ گلگت میں ادا

:گونر فارم، چلاس کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر شہید ہونے والے نائب صوبیدار خالد نصیر شہید کی نماز جنازہ گلگت میں ادا کر دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شرکت کی۔ 46 سالی صوبیدار خالد نصیر شہید کا جسد خاکی اپنے آبائی علاقے ضلع فیصل آباد روانہ کر دیا گیا ،جہاں شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج ہر قیمت پر قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں