روز گار کے مواقع

مئیر ایرک ایڈمز کی انتظامیہ کی نہ صرف بھرپور کوشش ہے روز گار کے ان مواقع سے نیویارکرز ہر ممکن فائدہ اٹھائیں ،جن علاقوںمیں بے روز گای کی شرح دیگر علاقوں کی نسبت زیادہ ہے، وہاں خصوصی توجہ ہو گیگورنمنٹ مزید پڑھیں

مذاکرات کیلئے تیار

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، عدالتوں سے سیاسی فیصلے کرائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کےلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں، مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد ادارے کے 36 افسران کو تبدیل کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے گریڈ 20 سے 22 تک کے 36 مزید پڑھیں

ایک ایسے رہنما کی تلاش

محمد محسن اقبالپاکستانی سیاست کی بھولبلییا والی دنیا میں، ایک ایسے رہنما کی تلاش جو پارٹی لائنوں میں احترام اور تعریف کا حکم دیتا ہو، ایک نادر کارنامہ ہے۔ اس کے باوجود، متعصبانہ تقسیم کے ہنگاموں کے درمیان، سردار ایاز مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اور فری زون کی ترقی کے لئے باہمی تعاون

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین یو بو نے ملاقات کی اورگوادر پورٹ اور فری زون میں آپریشنل سرگرمیوں کو آسان بنانے میں وزارتِ بحری امورکےمسلسل تعاون اور کوششوں کو سراہا۔ مزید پڑھیں