ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کوحادثے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کی زیرصدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامہ اجلاس جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا قافلہ مشرقی آذربائیجان میں ڈیم کا افتتاح کر کے واپس آ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پروزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری کے بیانات سامنے آئے ہیں، وزیراعظم اور صدر نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کو شدید گرمی کا سامنا ہوگا۔ سعودی محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے۔ موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی مزید پڑھیں
پاکستانی چائے کے دیوانے نکلے گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ ڈالر پتی کی درآمد پر خرچ کر ڈالے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال 10ماہ میں پاکستانیوں نے 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالر چائے کی درآمد پر خرچ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی کو دل کی تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر پشاور کے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انہیں2سٹنٹ ڈالے گئے ہیں،قائم مقام مزید پڑھیں
یران کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ایران اور آزربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان حج مشن مکہ کا دورہ کرینگے: چوہدری سالک حسین آج اتوار کے روز سعودی اداروں، کیٹرنگ کمپنیوں اور عازمین حج کی رہائش گاہوں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کرغستان کے لیے روانہ ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بشکیک بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا، وفاقی وزیر برائے کشمیر امور امیر مقام بھی اسحاق ڈار کے ہمراہ ہیں۔ مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے دریغ استعمال سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ PauseUnmute Loaded: 3.72% Remaining Time -20:16 urn:uuid:7af64979-c789-49d6-b906-4f3ef6a61d40 عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لئے بلا امتیاز کارروائی کی جائے اور کوئی دبائوقبول نہ کیا جائے۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں
