قیصر احمد شیخ سے حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر برائے وزیراعظم حامد حمید نے ملاقات کی

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وفاقی وزیر حاجی اکرم انصاری اور سابق مشیر برائے وزیراعظم حامد حمید نے ملاقات کی ہے۔ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات وفاقی وزیر بحری امور کے دفتر میں ہوئی جہاں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں