بھارتی فضائیہ کے چار رافیل جنگی طیاروں کی مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ

انتیس اور تیس اپریل کی درمیانی شب ایک حساس اور کشیدہ لمحہ اس وقت پیدا ہوا جب بھارتی فضائیہ کے چار رافیل جنگی طیاروں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کی، تاہم وہ اپنی جغرافیائی حدود مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایک اور  بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب جاری ہے۔ پاک فوج نے ایک اور  بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   پاک فوج نے  لائن آف کنٹرول پر  ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2کواڈ مزید پڑھیں

 الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے عوام کے لیے 40 ٹن امدادی سامان اردن روانہ کیا ۔

 الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ کےجنگ زدہ عوام کے لیے 40 ٹن امدادی سامان اردن کےدارالحکومت عمان پہنچ گیا ،فلسطین کےمظلوم مسلمانوں کےلئےاہل پاکستان کی جانب سے الخدمت فائونڈیشن نےکراچی سےامدادی سامان روانہ کیا ۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن مزید پڑھیں

صدر زرداری کی کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو انتخابات میں ان کی پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی تاہم پاک فوج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکی قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیرکی قابض انتظامیہ نے 48 سیاحتی مقامات کو بند کردیا۔ مقبوضہ کشمیرکی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ جموں کشمیر کے 87 میں سے 48 پبلک پارکس بند کر دیے ہیں۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں مزید پڑھیں