ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایران کیساتھ ثقافتی و تہذیبی رشتوں مزید پڑھیں

چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ دفتر خارجہ پہنچے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات

پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ بھارتی شرانگیزی کے بعد چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ ہنگامی مشاورت کے لیے دفتر خارجہ پہنچے، چینی سفیر نے نائب مزید پڑھیں

عازمین حج کو سعودی عرب روانگی سے قبل گردن توڑ بخار، فلو، پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی لگوانے کی ہدایت

پاکستان سے فرضہ حج کی سعادت کے لیے جانے والے عازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے مخصوص کارڈ کا حصول لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو سعودی عرب روانگی سے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کو پارک انکلیو میں ترقیاتی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نےسی ڈی اے بورڈ ممبران سمیت انجنئیرنگ، پلاننگ، انوائرمنٹ، سینی ٹیشن، انفورسمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ پارک انکلیو ون، ٹو اور تھری کادورہ کیا۔ ہفتہ مزید پڑھیں

”ایئر پنجاب“ پراجیکٹ کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے”ایئر پنجاب“ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پہلی صوبائی ایئر لائن ”ایئر پنجاب“ کا پراجیکٹ پیش کیا گیا۔ ”ایئر پنجاب“ مزید پڑھیں

بجلی سے چلنے والی گاڑیوںکی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کا نرخ 39.70 روپے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں(ای وی)کی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کا بنیادی نرخ 70 روپے سے کم کرکے 39.70 روپے فی یونٹ مقرر کر دیا ہے، جبکہ چارجنگ اسٹیشنز کے مالکان کو آپریٹنگ اخراجات مزید پڑھیں

یوم مذمت بھارت و اسرائیل

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آج یوم مذمت بھارت و اسرائیل منارہی ہے، کل بھارت و اسرائیل کے ہتھکنڈوں کے خلاف پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، فوج اور قوم کوجنگ کے لیے تیار مزید پڑھیں