اسلام آباد، : آج کی عالمی دنیا میں گلوبلائزیشن ایک جدید نوآبادیاتی نظام کی صورت اختیار کر چکی ہے، جو عالمی اداروں، میڈیا اور علمی حلقوں میں گہرائی تک پیوست ہے۔ یہ شعبے بالواسطہ طور پر فکری آزادی کو مجروح کرتے، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3689 خبریں موجود ہیں
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد کے 63 رکنی وفد طلباء اور فیکلٹی ممبران نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہِ کیا۔ سینیٹ کے اعلیٰ حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا اور انہیں سینیٹ میوزیم کا دورہ کروایا، جہاں پاکستان مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے جاری کردہ بیان میں دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
ڈاکٹر صفدر علی عباسی، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سیاسی معاون ناہید خان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب وادی بیسران میں حالیہ دہشت مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں بھارت کے حالیہ غیرذمہ دارانہ اقدامات اور قومی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیرداخلہ نے پہلگام واقعہ مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں افواج پاکستان کے 4 ریٹائرڈ سینئر افسران نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے درخواست دائرکردی۔ درخواست ایڈووکیٹ احسن ایاز خان کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست اے مزید پڑھیں
اسلام آباد (رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر اور حلقہ یارانِ وطن کے چیئرمین انجینئر افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ اس نازک وقت میں اسٹیبلشمنٹ کو اپنی ضد چھوڑتے ہوئے عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، کیونکہ پوری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نئی نہروں کی تعمیر کا کام رکواتے ہوئے منصوبے کو صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے بلاول بھٹو کی قیادت میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات مزید پڑھیں
مرکزی تنظیم آرائیاں کے سرپرست اعلٰی عبدالمجید آرائیں کی رہائشگاہ آرائیں ہاؤس میں مرکزی تنظیم آرائیاں صوبہ بلوچستان کے صدر انجینیئر نصراللہ نظام آرائیں اور سٹی صدر ڈیرہ مراد جمالی صوبہ بلوچستان کے صدر نصیر احمد آرائیں نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
پہلگام میں پیش آنے والا واقعہ اور اس کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ اقدامات محض اتفاقیہ نہیں بلکہ ایک منظم اور مسلسل حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، جس کا مقصد خطے میں پاکستان کے کردار کو مزید پڑھیں