”ایئر پنجاب“ پراجیکٹ کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے”ایئر پنجاب“ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پہلی صوبائی ایئر لائن ”ایئر پنجاب“ کا پراجیکٹ پیش کیا گیا۔ ”ایئر پنجاب“ مزید پڑھیں

بجلی سے چلنے والی گاڑیوںکی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کا نرخ 39.70 روپے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں(ای وی)کی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کا بنیادی نرخ 70 روپے سے کم کرکے 39.70 روپے فی یونٹ مقرر کر دیا ہے، جبکہ چارجنگ اسٹیشنز کے مالکان کو آپریٹنگ اخراجات مزید پڑھیں

یوم مذمت بھارت و اسرائیل

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آج یوم مذمت بھارت و اسرائیل منارہی ہے، کل بھارت و اسرائیل کے ہتھکنڈوں کے خلاف پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، فوج اور قوم کوجنگ کے لیے تیار مزید پڑھیں

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کےطلباء اور فیکلٹی ممبران کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہِ

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد کے 63 رکنی وفد طلباء اور فیکلٹی ممبران نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہِ کیا۔ سینیٹ کے اعلیٰ حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا اور انہیں سینیٹ میوزیم کا دورہ کروایا، جہاں پاکستان مزید پڑھیں

پہلگام کے قریب وادی بیسران میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

ڈاکٹر صفدر علی عباسی، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سیاسی معاون ناہید خان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب وادی بیسران میں حالیہ دہشت مزید پڑھیں