ساون کا مہینہ شروع

آج سے ساون کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور ہیں تو انہیں درست کر لیں ۔2۔ گھر سے غیر ضروری گھاس پھوس ، جڑی مزید پڑھیں

اقدام پر ’حیران

برطانیہ کی سب سے پرانی میڈیکل یونین نے سرکاری شعبے کی اُجرتوں میں اضافے کو پورا کرنے کے لیے بیرونی ممالک سے آئے ورکرز کے سرکاری نظام صحت استعمال کرنے کے لیے ادا کی جانے والی رقم میں اضافہ کرنے مزید پڑھیں

ڈریس کوڈ میں سکارف پہننے کے لیے اتوار سے ایک نئی مہم

ایرانی حکام نے خواتین کے لیے ڈریس کوڈ میں سکارف پہننے کے لیے اتوار سے ایک نئی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گزشتہ برس ستمبر میں 22 سالہ  کرد خاتون مہسا امینی کی سکارف مزید پڑھیں

سونامی کی وارننگ جاری

امریکہ کی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد مختصر وقت کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ مزید پڑھیں

فیسیلیٹیشن کونسل، ’4 خلیجی ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدے کریں گے‘

پاکستان کی اعلٰی عسکری اور سول قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری لانے والے بڑے منصوبوں پر کام فی الفور شروع کر دیا جائے، اور مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خطوط

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں ڈاگئی کے 18 گھرانوں کو مبینہ چوروں کے گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔  مبینہ چوروں کے گینگ نے دھمکی آمیز خطوط میں گاؤں والوں سے نقد رقم اور سونا گھر میں مزید پڑھیں

کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکم نامہ کے مطابق محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ انور کاکڑ کی نگرانی میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے کنٹرول روم 19 جولائی 2023 تا 28 جولائی 2023 (یکم محرم تا 10 محرم 2023) تک مزید پڑھیں