سعودی عرب میں اتوار 18 جون کو ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ سعودی عرب کی تین بڑی رصد گاہوں تمیر، حوطہ سدیر اور المجمعہ میں اتوار کو چاند نظر آگیا۔ پیر 19 جون 2023 کو یکم ذی الجحہ 1444ھ ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
سعودی عرب میں کھجوروں کی دیکھ بھال کے حوالے سے قائم قومی مرکز کا کہنا ہے کہ ’کھلتی رنگت والی کھجوروں کو کسی قسم کی لیزر شعاعوں سے نہیں گزارا جاتا۔‘ عکاظ اخبار کے مطابق مرکز کے ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 14.46 ہزار ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ کا جائزہ لیا جائے تو بجٹ 24-2023ء کے اہداف میں معاشی ترقی، سماجی تحفظ میں اضافہ، بڑے انفرااسٹرکچر منصوبے، زراعت میں ترقی اور قومی سلامتی مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا۔ روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں مزید پڑھیں
علاقائی معاملات سے آگے نکل کر دیکھیں تو چین اور امریکا کی براہِ راست تجارتی محاذ آرائی اس وقت سفارتی محاذ آرائی سے آگے نکلتے ہوئے کسی بھی وقت عسکری کشیدگی میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ امریکا کی جانب سے تجارتی مزید پڑھیں
بجٹ میں متوقع طور پر 1100 ارب روپے کا سالانہ ترقیاتی پروگرام رکھا ہے جوکہ حکومت کو سیاسی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ کیونکہ صوبائی اور وفاقی ترقیاتی پروگرام میں اراکین اسمبلی کی مشاورت سے ان کے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی مزید پڑھیں
عوا م دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتےہیں زراعت کے لئے مراعات اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا فیصلہ خوش آئند ہےزراعت کے لئے جو مراعات دی گئی ہیں مزید پڑھیں
گذشتہ برس 9جون کو سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 22-2021کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے جن معاشی اہداف کا تذکرہ کیا تھا، ان میں زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر ، توانائی کے بند منصوبے چالو کرنا مزید پڑھیں
دنیائے ہاکی کے لیجنڈ اور پاکستانی اولمپیئن راؤ سلیم ناظم نے کہا کہ بجٹ میں دانش وروں‘ ادیبوں اور فن کاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان ہوا ہے تاہم کھلاڑیوں اور خصوصاً ہاکی کے کھلاڑیوں کے لیے کسی مزید پڑھیں
خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں زیر تعلیم 2 طلبہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ فزکس اینڈ الیکٹرانکس نے یونیورسٹی میں سالانہ سائنس ایکسپو 2023 کا مزید پڑھیں
