مشکل معاشی صورت حال کو سامنے رکھ کر آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری جاری ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ آمدہ بجٹ عوام اور کاروباردوست ہو جس میں ریلیف کے لئے اقدامات کی وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3740 خبریں موجود ہیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اسٹاف لیول معاہدے کی جانب بڑھنے کیلئے تین مطالبات پر مصر ہے جن میں زرمبادلہ کی انٹر بینک اور آزاد منڈی کی شرح تبادلہ کے درمیان فرق ختم کرنا، گزشتہ اور رواں مالی مزید پڑھیں
مہنگائی کے دباؤ میں ہوشربا اضافے کے باوجود، زرمبادلہ کی شرح تبادلہ میں کمی کے باوجود اور اس ایک سال میں 800 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے کے باوجود سالانہ ٹیکس ہدف کا حصول مشکل نظرآتا ہے اور اگر مزید پڑھیں
اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور محمد اعجاز خان نے ریڈیو پاکستان پشاور پر 9 اور 10 مئی کو ہونے والا حملوں کا احوال سنا دیا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ریڈیو پاکستان پشاور کے عملے میں سے ایک ملازم تیسری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔
۔وزارت خزانہ نئے مالی سال کے بجٹ میں پاکستان میں مختلف شعبہ جات کے لیے کئی ایک اقدمات لانچ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پی پی پی چیئرمین مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ ق میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد کے نتیجے میں اس کی قیمتوں میں فوری کمی نہیں ہوگی تاہم ماسکو سے تیل کی سپلائی جاری رہنے کی صورت میں بتدریج کمی مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں اپنی فتح کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولنگ کے بعد استنبول میں اپنے گھر کے باہر حامیوں سے خطاب میں صدر مزید پڑھیں
