اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مظفرآباد، سوات، صوابی، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، لوئر دیر، دیامر، راولپنڈی، لاہور اور مری میں بھی محسوس کیے گئے مزید پڑھیں

گفتگو پکڑی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک گفتگو پکڑی ہے، گفتگو پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپے سے متعلق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کرینہ کپور موناکو میں

بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور فارمولا ون گراں پری دیکھنے کیلئے ان دنوں موناکو میں موجود ہیں۔ انہیں ایونٹ میں کرکٹر یوراج سنگھ کے ساتھ دیکھا گیا، آج ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔ کرینہ اپنی مزید پڑھیں

اسمارٹ جائے نماز

آپ نے اسمارٹ واچ، اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ فون تو دیکھا ہی ہے لیکن اب پہلی بار مسلمانوں کے لیے اسمارٹ جائے نماز تیار کی گئی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز بنانے والے مزید پڑھیں

loss of Licence

It is informed that the Constructors/Operators Licence of M/s Capital Venture Property bearing No.C-6/26940 issued by PEC, has been lost. Any person who finds it, is requested to return the same at address: Off# V-1 Ist Floor Margalla Mansion Doublle مزید پڑھیں

شوکت ترین، فلک ناز اور ذیشان خانزادہ کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین، فلک ناز اور ذیشان خانزادہ کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرسکتے ہیں، مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات

میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن کو چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ وفاقی مزید پڑھیں