ملزمان کی شناخت کا عمل مکمل

راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ملزمان کی شناخت کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد مزید 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں اور سوشل میڈیا فوٹیجز مزید پڑھیں

پیاری ماں

پیاری ماںسلمان احمد صدیقی (وصفیٓ) روشن  ترے دم  سے ہی تو  میرا سارا جہاں ہےترا  وجود ہی تو مرے  لئے کل ارض و سماء ہےمیں روزِ محشر جس کے نام سے پُکارا جاؤں گاوہ کوئی اور نہیں ہے، بلکہ میری  پیاری ماں مزید پڑھیں

گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی مزید پڑھیں