یہ اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی کی امریکہ ، بھارت اور اسرائیل کی ٹرائیکا پاکستان کی ایٹمی پروگرام کے درپے ہے ۔مضبوط عسکری حصار میں ہونے کی بنا پر وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر براہ راست قبضہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
ایٹمی دھماکوں پر پوری دنیا بالعموم اور بھارت بالخصوص سکتے کے عالم میں چلا گیا، اسے یہ گمان ہی نہیں تھا کہ پاکستان بے سروسامانی کے باوجود اس کے مقابلے کا ایٹمی ملک بن جائے گا۔ وہ جنوبی ایشیا میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کرنے کے فیصلے کے خلاف مقامی تنظیم نے احتجاجی ریلیاں منعقد کیں جس میں جی 20 کے دیگر رکن ممالک سے اپیل کی گئی کہ مزید پڑھیں
ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، ہفتے کے روز ماہ ذی القعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بروقت سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہے تو اکاؤنٹ ہولڈرز (صارفین) کی رقوم ضائع ہونے پر مزید پڑھیں
کومت پاکستان نے پہلی ’نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ (اے آئی) پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیر خارجہ گیارہ برس کے طویل وقفے کے بعد بھارت گئے ہیں۔ وہاں مصروفیات پر نگاہ رکھتے ہوئے معلوم کرنا چاہیے تھا کہ پاک-بھارت تعلقات میں مذکورہ کانفرنس کی بدولت کوئی تاریخی ”بریک تھرو“ ہوسکتا ہے یا نہیںپاک مزید پڑھیں
برطانیہ کو افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ لندن سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کے لئے امیگریشن کے دروازے کھول دیے ہیں۔ لندن سے سرکاری مراسلے کے مطابق امیگریشن مزید پڑھیں
مردان میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے مجسمے کی بے حرمتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملزم نے مردان میں مظاہرے کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کےترجمان و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بطور ترجمان پی ٹی آئی سمجھتا ہوں 9 مئی کے واقعات انتہائی قابل شرم تھے، پاک فوج ہے تو پاکستان ہے اور اسی نکتہ نظرکوسامنے رکھ کرہمیں اپنی مزید پڑھیں
