سابق وزیر لیلا ڈی لیما منشیات کی سمگلنگ کے دو مقدمات میں بری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 14/05/202314/05/2023 28 مناظر فلپائن میں قید انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی سابق وزیر لیلا ڈی لیما کو منشیات کی سمگلنگ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا گیا ہے جس کے بعد اُن کی رہائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔