گداگر گرفتار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں رمضان کے دوران 319 گداگروں کو گرفتار کیا گیا جن میں ڈھائی سو سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عوام گداگروں کو پیسے دینے سے مزید پڑھیں

ملیریا انفیکشن

سربراہ عالمی فنڈ پیٹر سینڈز نے کہا ہے کہ شدید موسمی اثرات سے پاکستان اور ملاوی میں ملیریا انفیکشن سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس سیلاب کے مزید پڑھیں

پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ مردہ ہتھنی نورجہاں کے نمونے آج لاہور بھیجے جا رہے ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے جیونیوز سے مزید پڑھیں

ناران میں داخلے پر پابندی عائد

عیدالفطر پر برفباری کے باعث سیاحتی مقام ناران میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، کاغان ، شوگراں ، بالاکوٹ سیاحوں کیلئے کھلے رہیں گے، موسم صاف ہوتے ہیں شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام شروع ہوجائے گا۔اے آروائی نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر اظہار تشکر

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں پاکستانی وزیر خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر فیصل بن فرحان سے اظہارِ تشکر کیا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ مزید پڑھیں

حالیہ تقرریوں میں ایک بھی بلوچستان سے تعلق رکھنے والا سفارت کار شامل نہیں

اسلام آباد پریس کونسل آف پاکستان کے سابق چیئرمین، براہوی اکیڈمی کے سربراہ ڈاکٹر صلاح الدین مینگل(صدارتی (تمغہ امتیاز) نے بیرون ملک پاکستانی سفارت خانوں میں حالیہ تقرریوں پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ان میں ایک بھی بلوچستان سے مزید پڑھیں

مردم شماری کے عمل میں انتظامی غفلت کا نتیجہ ہے ادھورے نتائج کے لئے عوام کو مورد الزام ٹھہرایا جانا قابل قبول نہیں ہے عبدالمتین اخونزادہ

کوئیٹہ ڈویلپمنٹ محاذ کیو ڈی ایم کے قائد و سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران عبدالمتین اخونزادہ ، سنئیر راہنماؤں نذر محمد بڑیچ ،نذیر احمد بازئی ، شیخ عامر خان ایڈووکیٹ مندوخیل،فرید بگٹی ، حاجی سلیم ناصر ، عبیداللہ خلجی، جعفر مزید پڑھیں