قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا کارنامہ بھی انجام دے دیا۔ دنیا کرکٹ کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے چوتھے میچ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں
پاکستان میں سعودی عرب کے سینیئر سفارت کار ماجد بکر بکر کا کہنا ہے کہ ’سعودی کمپنیاں پاکستان سے ہنرمند افراد کو بلانا چاہتی ہیں کیونکہ وہاں پر بہت زیادہ کام ہو رہے ہیں اور ورکرز کی ڈیمانڈ بڑھ رہی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کے 6 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے مزید پڑھیں
عوام کی اکثریت پریشان کن گھریلو ، معاشی اور سماجی پریشانیوں کی وجہ سے ــ’’بے زاری ‘‘کے ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے ، جس کی وجہ سے عام افراد جن کا ایلیٹ کلاس سے کوئی لینا دینا نہیں مزید پڑھیں
سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔ جدہ سے سعودی وزارت صحت کے مطابق حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی مزید پڑھیں
چینی وزیر خارجہ چن گانگ اور طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی رواں ہفتے کے آخر تک پاکستان کا دورہ کرینگے،دونوں وزرائےخارجہ پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے ملاقات کرینگے ، افغان وفد میں کاروباری افرادبھی شامل ہونگے، مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ایک مسجد میں میرج ہال قائم کر دیا گیا۔ ہال میں مناسب سٹیج، دولہن کے لیے برائیڈل روم سے لیکر کیٹرنگ تک کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
دلچسپ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے جہاں کیپیٹل ڈیوپلمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سڑک پر لگی گارڈ ریل پر پین سے اپنا نام اور فون نمبر لکھنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔پیر کے روز سماجی رابطوں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا سیاحتی مقام ناران گذشتہ ایک ہفتے سے گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے بند پڑا ہے۔ صوبے میں حالیہ بارشوں نے جانی اور مالی نقصان کے ساتھ سیاحت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔ عید سے قبل بارشوں کا مزید پڑھیں
