زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے مزید پڑھیں

یہ ڈیجیٹل دور ہے

وٹیوب آپ کے خواب کو پورا کرنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے، یہ ڈیجیٹل دور ہے جہاں ہر کوئی بہت تیزی سے آگے بڑھنا چاہتا ہے، جب کمائی کی بات آتی ہے تو لوگ ڈیجیٹل نیٹ ورک کی آمدنی کو مزید پڑھیں

الیکشن کےلیے 21 ارب روپے کے اجراء کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے 21 ارب روپے کے اجراء کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں پنجاب الیکشن کےلیے فنڈز مزید پڑھیں

غیرملکی ایئرلائن کو پرواز شروع کرنے کی اجازت

پاکستان سے ایک اور غیرملکی ایئرلائن کو پرواز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابوظہبی کو پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پاکستان سے ابوظہبی سفر کرنے والوں کے لیے اچھی مزید پڑھیں

شو کاز نوٹس جاری

 مسلم لیگ (ن) نے 5 ناراض رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ عباسی کی جانب سے ظفر اقبال جھگڑا، مہتاب عباسی اور ارباب خضر سمیت 5 رہنماؤں کو نوٹس مزید پڑھیں