عیدالفطر پر برفباری کے باعث سیاحتی مقام ناران میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، کاغان ، شوگراں ، بالاکوٹ سیاحوں کیلئے کھلے رہیں گے، موسم صاف ہوتے ہیں شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام شروع ہوجائے گا۔اے آروائی نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3731 خبریں موجود ہیں
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں پاکستانی وزیر خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر فیصل بن فرحان سے اظہارِ تشکر کیا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ مزید پڑھیں
مملکت کی قیادت کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، ہمیں مملکت کے ان شہریوں کی بحفاظت آمد کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جنہیں جمہوریہ سوڈان سے نکالا گیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ برادر اور دوست مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت میں چار سپیشل اکنامک زون قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد نے کہا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز سے ترقی مزید پڑھیں
اسلام آباد پریس کونسل آف پاکستان کے سابق چیئرمین، براہوی اکیڈمی کے سربراہ ڈاکٹر صلاح الدین مینگل(صدارتی (تمغہ امتیاز) نے بیرون ملک پاکستانی سفارت خانوں میں حالیہ تقرریوں پر اپنے ردعمل میں کہا کہ ان میں ایک بھی بلوچستان سے مزید پڑھیں
کوئیٹہ ڈویلپمنٹ محاذ کیو ڈی ایم کے قائد و سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران عبدالمتین اخونزادہ ، سنئیر راہنماؤں نذر محمد بڑیچ ،نذیر احمد بازئی ، شیخ عامر خان ایڈووکیٹ مندوخیل،فرید بگٹی ، حاجی سلیم ناصر ، عبیداللہ خلجی، جعفر مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں تقریبا 25 لاکھ افراد نے رمضان کی 27 ویں شب کو عشا اور تراویح ادا کی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام اور مزید پڑھیں
وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔ وزارت دفاع نے سر بمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع کی درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد۔18اپریل رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے مجموعہ تعزیرات پاکستان(ترمیمی) بل، آئی سی ٹی فوجداری استغاثہ سروس بل، پاکستان ہلال احمر سوسائٹی بل اور اسلام آباد ریاستی وکلا معاوضہ بل سمیت چار بل منگل کو قومی اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد کے فیڈرل لاجز میں 252 سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ فیڈرل لاجز اسلام آباد پر مزید پڑھیں
