وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نے دونوں رہنماؤں کا استقبال کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکا اور بائیڈن انتظامیہ کو منانے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں امریکی کانگریس کے چار ڈیموکریٹس ارکان سے رابطہ مزید پڑھیں
حکومتی جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پرتاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کردیا۔ حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قانون ابھی بنا بھی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عید کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔ وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔ عید کی چھٹیوں مزید پڑھیں
آئیے ہم آپ کے لیے لائے ہیں کہ روزگار کا سنہری موقعآپ ہنر مند ہیں اور ہم آپ کے ہنر میں نکھارنے اور خدمات کی فراہمی کا ذریعہ ہیںاگر آپ پلمبر ہیں الیکٹریشن ہیں آرکیٹیک ہیں میسن ہیں تو ہمارے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی بینچ نے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ حکم نامے میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد تا حکم ثانی روک دیا گیا ہے۔ حکم نامے مزید پڑھیں
سعودی وزارت بلدیات و دیہی و آباد کاری امور نے کہا ہے کہ ’عوامی پارکوں میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور ان میں تخریب کاری کرنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا‘۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت نے عوامی مزید پڑھیں
برطانیہ میں کی جانے والی تازہ مگر مختصر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلیو بیریز نہ صرف بلڈ پریشر بلکہ دل اور ذہن کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ بلیو بیریز چھوٹے سائز کا مزیدار مزید پڑھیں
پاکستان بار کونسل اور صوبائی کونسلوں کی منتخب قیادت کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقدمے کو عجلت میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا اقدام اعلیٰ عدالت کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے سپریم کورٹ بل کے خلاف 8 رکنی بینچ بنانے کے فیصلے کے خلاف کل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے بل کی سماعت کے موقع مزید پڑھیں