سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدائت پر مملکت سعودی عرب کی جانب سے انخلاء کی کوششوں کے تسلسل میں جمہوریہ سوڈان سے199 باشندے جدہ شہر پہنچے جن میں سعودی شہری بھی شامل ہیں ان کے علاوہ ریاستہائے متحدہ امریکہ، برطانیہ، سویڈن، اٹلی، قطر، شام، ہالینڈ، عراق، ترکی، تنزانیہ، لبنان، اور لیبیا شامل ہیں، اب تک نکالے گئے کل 356 افراد (101 سعودی شہری اور 255 کا تعلق 26 قومیتوں سے ہے، سعودیمملکت نے یہاں پہنچنے والے غیر ملکی شہریوں کی ان کے ممالک کو روانگی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ان کی تمام ضروریات کا خیال رکھا ہے اور سہولت فراہم کی ہے
