تحریک انصاف کے رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو جلد نام دیے جانے کا امکان ہے۔