مسجد میں میرج ہال قائم کر دیا گیا۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 02/05/202302/05/2023 27 مناظر اسلام آباد کی ایک مسجد میں میرج ہال قائم کر دیا گیا۔ ہال میں مناسب سٹیج، دولہن کے لیے برائیڈل روم سے لیکر کیٹرنگ تک کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔