اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور محمد اعجاز خان نے ریڈیو پاکستان پشاور پر 9 اور 10 مئی کو ہونے والا حملوں کا احوال سنا دیا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ریڈیو پاکستان پشاور کے عملے میں سے ایک ملازم تیسری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔
۔وزارت خزانہ نئے مالی سال کے بجٹ میں پاکستان میں مختلف شعبہ جات کے لیے کئی ایک اقدمات لانچ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پی پی پی چیئرمین مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ ق میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد کے نتیجے میں اس کی قیمتوں میں فوری کمی نہیں ہوگی تاہم ماسکو سے تیل کی سپلائی جاری رہنے کی صورت میں بتدریج کمی مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں اپنی فتح کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولنگ کے بعد استنبول میں اپنے گھر کے باہر حامیوں سے خطاب میں صدر مزید پڑھیں
عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صحافیوں کے کچھ سوالات کے جوابات دیے، کچھ کے گول مول جواب دیے اور کچھ کے ٹال گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر مزید پڑھیں
چین نے مغربی حریف ممالک کا فضائی شعبوں میں مقابلہ کرنے کی دہائیوں سے جاری اپنی کوششوں میں ایک اور اہم سنگ میل اس وقت عبور کرلیا جب کہ اس کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ مسافر بردار طیارے مزید پڑھیں
سابق ڈی جی حج ساجد منظور اسدی پر ادویات اور خوراک کے ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے۔ وفاقی وزیر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ساجد منظور اسدی کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہیں، کچھ شواہد بھی ملے۔ انہوں مزید پڑھیں