عوام کی قوت خرید میں کمی

اشیائے خورونوش کے تاجروں کا دعویٰ ہے کہ راشن پیک کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مختلف اشیا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں رمضان انتہائی کم رہی جس کی وجہ آسمان کو چھوتی قیمتیں اور عوام مزید پڑھیں

وکیل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد بارایسوسی ایشن احتجاج اور ہڑتال

) عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد بارایسوسی ایشن نے گذشتہ روز بھی احتجاج اور ہڑتال کی اور وکلائ عدالتوں میں پیش نہ ہوئے،اسلام آباد بار کا کچہری میں پولیس کا داخلہ مطالبات کی منظوری تک بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

انتخابات خطرے میں

صدر مملکت نے کہا کہ آئین خطرے میں ہے اور انہیں اکتوبر 2023ء میں بھی انتخابات خطرے میں نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ رحم کرے وہ دعا کرتے ہیں کہ ججز آپس میں اشتراک پیدا کریں، جب مزید پڑھیں

گراں فروشی کا سلسلہ تھم نہ سکا

صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ تھم نہ سکا ،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم پر لوگوں کی جانب سے پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی آنا شروع ہو گئی 

زمان پارک کے عارضی کیمپوں میں بجلی چوری کی شکایات ملی ہیں، لیسکو

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نےکہا ہے کہ انہیں زمان پارک میں بجلی چوری کی شکایات ملی ہیں۔ لیسکو کی ٹیم نے وہاں جانےکی کوشش کی، لیکن سیکیورٹی نے اجازت نہیں دی۔ زمان پارک انتظامیہ کو دیے گئے نوٹس میں مزید پڑھیں

ہزارہ ایکسپریس بوگی ٹوٹنے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس بوگی ٹوٹنے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولاری اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی و مزید پڑھیں