ترکیہ کی سن ایکسپریس ائیرلائنزنے پاکستان میں باقاعدہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت مانگ لی

ترکیہ کی سن ایکسپریس ائیرلائنزنے پاکستان میں باقاعدہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ ایتھوپین ایئرلائن کے بعد ترکیہ کی سن ایکسپریس ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔   ترجمان سول ایوی مزید پڑھیں

ایئر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

ایئرلائنز ایئر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں ایئر سیال نے اعلان کیا کہ ’ہم فخریہ اعلان کررہے ہیں کہ ہم پاکستان سے جدہ کے مزید پڑھیں

22 مارچ کو مغرب کے وقت چاند کی عمر 20 گھنٹے سے زائد ہوگی

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ 22 مزید پڑھیں

الخالد باسمتی دنیا کا لمبا ترین چاول

چاول کی نئی قسم الخالد باسمتی دنیا کا لمبا ترین چاول ہے جو کاشت کیلئے تیار ہے اور ملک کو کثیر زرمبادلہ کما کر دے گا۔ محمد اشفاق انجم چیف سائنٹسٹ سائل سلینیٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ پنڈی بھٹیاں نے ’ بتایا کہ سائنسدان خالد بھٹی مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی

وفاقی حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیشی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

اسکولز اور کالجز کے 300 اساتذہ کو اگلے عہدوں پر ترقی

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (ایف جی ای آئی) ڈائریکٹوریٹ نے اپنے اسکولز اور کالجز کے 300 اساتذہ کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔ ان ترقیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ترقی ملنے پر فیڈرل مزید پڑھیں