صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ تھم نہ سکا ،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم پر لوگوں کی جانب سے پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی آنا شروع ہو گئی