مریم نواز چار اپریل بروز منگل کوراولپنڈی

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز چار اپریل بروز منگل کوراولپنڈی جائیں گی۔

مریم نواز4 اپریل کو جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں لائرزکنونشن سےخطاب کریں گی ۔دورہ کے دوران راولپنڈی کے مقامی لیگی رہنمائوں اور کارکنوں سے سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کریں گی ۔