وزیراطلاعات مریم اونگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جتنا توشہ خانہ سے کمایا، اتنا انہوں نے پوری زندگی میں نہیں کمایا تھا، میرا تحفہ میری مرضی نہیں کیونکہ وہ پاکستان کا تحفہ تھا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
تحریک انصاف کی حکومت جاتے ہی مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پرمریم نواز کو 7 ملین یعنی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے وزارت آبی وسائل کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اوفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے وزارت آبی وسائل کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت آمد پر سیکرٹری مزید پڑھیں
جے یو آئی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر سے حلف لیا۔آج کا قومی اسمبلی کا اجلاس 3 نکاتی ایجنڈے مزید پڑھیں
سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے مزید پڑھیں
سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانے والے پی پی اراکین کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ آصفہ بھٹو نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان وزارتِ عظمیٰ سے برطرفی کے بعد سے ہی عوام عوامی رابطہ مہم میں مصروف ہیں، گزشتہ شب انہوں نے پی ٹی آئی کی جانب سے بنائی گئی ’ٹوئٹر اسپیس‘ میں لائیو شرکت کی۔ عمران خان کی مزید پڑھیں
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔ نسیم شاہ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں مزید میچز نہیں کھیلیں گے۔ گلوسسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی مزید پڑھیں
صدر عارف علوی سے وزیر اعظم شہباز شریف کی 15 سے 17 منٹ کی مختصر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کے لیے تشریف لائے۔ ذرائع کے مطابق صدر اور وزیراعظم کی درمیان مزید پڑھیں
مسلم لیگ(ج) کے صدر اور پندرہ جماعتی اتحاد این ڈی اے کے چیئرمین اقبال ڈار نے ملک کی سیاسی صورت حال پر غور کے لیے اتحاد میں شامل جماعتوں کا سربراہی اجلاس لاہور میں سات مئی کو طلب کرلیا ہے مزید پڑھیں