بہترین تازہ اور خالص دودھ

بہترین تازہ اور خالص دودھ دستیاب ہےہم لاتے ہیں آپ کے لیے تازہ دودھتازہ دودھ سے تیار دہی، لسی، گھی اور مکھنارزاں نرخوں پر دستیاب ہےمنجانبدودھ ڑڑکاجی نائن فور…… کراچی کپمنی اسلام آباد

لوڈ شیڈنگ سےتاجر پریشان

اآل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ آئے روز بجلی، گیس، پٹرول اور ڈالر کی قیمتوں میںاضافے اور بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ سےتاجر برادری سخت پریشان ہے، ملک میں عدم استحکام ہے، بجلی، گیس، پٹرول مزید پڑھیں

قومی احتساب (ترمیمی) بل واپس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022 نظر ثانی کے لیے واپس بھجوا دیا۔ بل آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ایک بی کے تحت پارلیمنٹ اور اس کی متعلقہ کمیٹیوں میں نظر ثانی اور تفصیلی غور و خوض کے لئے مزید پڑھیں

PK-795

۔  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)نے اپنی برمنگھم جانے والی پرواز کے روز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والی تھی، ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات کی وجہ سے برطانیہ کے دو بڑے ائر پورٹس پر مسافروں کا غیر معمولی رش دیکھا مزید پڑھیں

حکومت سے مطمئن نہیں

 اپاکستان کے دوتہائی سے زیادہ شہری 2022میں نئے عام انتخابات کے خواہاں ہیں یہ بات ایک تازہ ترین سروے میں سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور وہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

مقدمات میں مطلوب

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وفاقی دارالحکومت سے مسلسل باہر ہونے کی وجہ سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ہٹائی۔اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان سے جب استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا ہر شخص کو قانون مزید پڑھیں

قیمتیں گر گئیں

المی منڈی میں تیل کی قیمتیں جمعرات کے روز گر گئیں۔ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کی جانب سے جولائی اور اگست میں تیل کی پیدوار بڑھانے کے اعلان کے بعد ہوئی۔برینیٹ کی قیمت میں 2.4 فیصد یا مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب نے مرزا عبدالرحمن کو ملکی سطح جبکہ عمر مسعود الرحمن کو خیبرپختونخوا کیلئے اپنا اعزازی کوآرڈینیٹرز مقررکردیا ۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے دونوں رہنمائوں کی نامزدگی کے الگ الگ اعلامیے بھی جاری کردئیے گئے ۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج طلب

حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں امن مزید پڑھیں