اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل ، بزنس مین پینل نے حریف گروپ یو بی جی کا صفایا کردیا۔ بی ایم پی کے ناصر حیات مگو صدر، خواجہ شاہ زیب اکرم بھاری اکثریت سے سینئر مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 16فروری کو مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا پاسپورٹ کینسل کررہے مزید پڑھیں
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ج) کے صدر محمد اقبال ڈار نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتیں باہمی لڑائی اور تصادم کی جانب جانے کی بجائے عوام کی مشکلات کے حل کی طرف بھی توجہ دیں، مزید پڑھیں
نیب نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ خواجہ آصف کو اسلام آباد سے احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف کو اسلام آباد سے احسن اقبال کے گھر سے گرفتار مزید پڑھیں
نائیجر میں ہونے والی آگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) میں ایک قرار دا د منظور کی گئی جس میں بھارت کی طرف سے کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370اور 35-Aکی تنسیخ کی شدید مذمت کی گئی۔ یہ دونوں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر عادل شاہ گیلانی نے کامیابی حاصل کرلی۔ انہیں 43 ووٹ حاصل ہوئے۔ تحریک انصاف کے امیدوار ملک ساجد دوسرے اور آزاد امیدوار سید ظہیر شاہ تیسرے نمبر پر رہے۔ ملک ساجد نے 26 ووٹ مزید پڑھیں
پاکستان نے افغانستان کے بعض سرکاری و غیر سرکاری حلقوں کے منفی بیانات پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان میں دیر پا امن اور استحکام کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رہنما ناہید خان گروپ کی جانب سے بی بی کی جائے شہادت لیاقت باغ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قرآن خوانی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد( ) عالمی ماہرین ماحولیات نے کہا ہے کہ جنوبی جنوب خطے سمیت دنیا بھر میں آب و ہوا کی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے منفی اثرات کو کم کرنے کے لییقابل تجدید توانائی وسائل کی طرف تیز تر مزید پڑھیں